نسخہ الشفاء : معدہ کی تیزابیت، گرمی خشکی، اور جلن کا، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ملٹھی 125 گرام، سونف 125 گرام، ہلدی 125 گرام، ریوند خطائی 250 گرام، ست پودینہ 3 گرام، ست اجوائن3 گرام، کافور 3 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کے مکس کر لیں اور بعد مین ست اجوائن اور ست پودینہ کو آخر میں سفوف میں خوب اچھی طرح ملا […]