نسخہ الشفاء : معدہ کو طاقت دینے، اور مظبوط کر نے کیلئے ،مقوی معدہ، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : معدہ کو طاقت دینے، اور مظبوط کر نے کیلئے ،مقوی معدہ، دیسی علاج نسخہ الشفاء : جاوتری 10 گرام، دار چینی 40 گرام، تیز پات 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام صبح، دوپہر،اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ […]