نسخہ الشفاء : معدہ کمزوری دور، بھوک خوب بڑھائے، یہ دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اسارون 50 گرام، عود 50 گرام، الائچی خورد 25 گرام، فلفل دراز 25 گرام، تج 25 گرام، جائفل 25 گرام، خولنجان 25 گرام، دار چینی 25 گرام، لونگ 25 گرام، شہد 750 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اسک کو شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر دیں […]