نسخہ الشفاء : معدہ کا ہر قسم کا السر، اور آنتوں کے زخم، اور جگر کے زخموں کا، سو فیصد مکمل علاج
نسخہ الشفاء : سونف50گرام، ہلدی30گرام، رسونت10گرام، گندھک آملہ سار30گرام، انظروت50گرام, مغزنیم50گرام، چھوٹی سبز الائچی 10گرام ترکیبِ تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارِ خوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد یاں کھانے کے دو گھنٹہ پہلے […]