نسخہ الشفاء : معدہ میں گیس، تبخیر اور بادی، کا ایک دن میں علاج

(راجہ واجد علی دمام سعوی عربیہ) حکیم محمد عرفان صاحب، عرصہ دراز سے گیس، تبخیر اور بادی ہے کوئی بھی چیز کھالوں سینے میں جلن ہوتی ہے حتیٰ کہ اب تو کھانے کے نام سے خوف آتا ہے کیونکہ کھانا کھاتے ہی معدے اور سینے پر بوجھ شروع ہو جاتاہے۔کھٹے کھٹے ڈکار اور بد ہضمی […]