معدہ میں گیس، اور اسکا علاج

معدہ میں گیس، اور اسکا علاج معدہ میں گیس پیدا ہونے والے مریضوں کو سادہ غذا استعمال کرنی چاہیے۔ طبی لحاظ سے تبخیر کے معنی بُخارات کا پیدا ہو کر کسی دوسرے عنصر میں پہنچ کر بُرے اثرات پیدا کرنا ہے۔ معدہ جِسے بدنی ہانڈی کہتے ہیں، بائیں طرف پسلیوں کے نیچے واقع ہے۔ غذا […]