نسخہ الشفاء : معدہ میں درد، اور مروڑ کیلئے، بہت زبر دست علاج

نسخہ الشفاء : رائی 10 گرام، تیز پات 10 گرام، دار چینی 20 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ […]