معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج

معدہ اور آنتوں کی کمزوری کا علاج اگر معدہ اور آنتوں کی کمزوری سے دست آرہے ہوں اور پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہو ں کھٹے ڈکار آتے ہوں یہ نسخہ بہترین علاج ہے نسخہ الشفاء : شہتوت سیاہ کے گیارہ سے اکیس دانے صبح دوپہر شام کھلائیں دست رک جائیں گے اگر موسم شہتوت کا […]