معدہ، پیٹ کی طاقت کیلئے نسخہ جات

معدہ، پیٹ کی طاقت کیلئے نسخہ جات نسخہ الشفاء : بھوک کی کمی کیلئے، اجوائن دیسی کو کاغذی لیموں کے پانی میں سات دفعہ تر اور خشک کریں خوراک دن میں ایک بار 2 گرام پانی کیساتھ نسخہ الشفاء : درد معدہ، کیلئے ہینگ 10 گرام، گھی میں بھون لیں  پوست ہرڑ10 گرام، سو نٹھ […]