جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری دور، بہترین دیسی علاج
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری دور، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام، کوار گندل 50 گرام ترکیب تیاری : برادہ فولاد لے کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب کوار گندل داخل کرکے کھرل کرتےرہیں جب پانی خشک ہوچکے تو اور داخل کردیں اسی طرح اس حد تک پسائی […]