معجون,فربہ، و، قوت اعصاب
معجون۔فربہ،و،قوت اعصاب نسخہ:مغزاخروٹ،مغزچلغوزہ،مغزحب القلقل،مغزحب القطن،مغزپستہ،مغزبادام شریں،مغزفندق،مغزحب الخضرا،مغزحب الزم خشخاش سفید،ثعلب مصری،ریگ ماھی،درونج عقربی،ستاور،تال مکھانہ،موصلی سفید،موصلی سنبل،ہر ایک چیز دس دس گرام عودغرقی،بہمن سرخ،بہمن سفید،تودریین،اسگندھ،تالیس پتر،تخم اوٹنگن،سمندر سوکھ،تخم پیاز،تخم گذر،مغزتخم کونچ،ہرایک چیز6گرام سورنجاںشیریں،خرفہ،بوزیدان،خولنجاں،دارچینی،جائفل،جاوتری،قرنفل،دارفلفل،زنجبیل،مایہ شتراعرابی،زعفران خالص ورق سونا خالص،ورق چاندی خالص،ہرایک چیز3گرام،کستوری خالص2گرام،عنبرخالص2گرام،ان تمام چیزوں
معجون قوت باہ
معجون قوت باہ Al Shifa-Majun Quwat e Bah bah اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے ( معجون قوت باہ ) فوائد: مقوی اعضائے رئیسہ (دل،دماغ،معدہ وجگر) اعصابی، نظام ،پٹھوں کی کمزوری، اور، جریان، احتلام، سرعت انزال مردانہ کمزوری،کے لیے مکمل علاج اور شادی شدہ حضرات کے لیے طاقت […]
معجون خشخاش جر یا ن منی
معجون خشخاش نسخہ الشفاء : کوکنا ر سفید بڑے قد کے 100 عدد ، برگ بانسہ سفید پھو ل کو کنا ر کے ہمو زن دونوں کو آٹھ گھنٹے پانی میں بھگو دیں چوبیس گھنٹہ کے بعد جو ش دیں جب چو تھا حصہ پانی رہے خو ب مل کر چھان لیں اور اس پانی […]