نسخہ الشفاء : معجون مالکنگنی، انتشار خوب پیدا کرے، مردانہ کمزوری دور کرے
نسخہ الشفاء : مالکنگنی 100گرام، عقرقرھا 25گرام، جائفل 25گرام، لونگ 10گرام، زعفران کشمیری 5گرام، شہد اصلی 200 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا کر اس میں شہد کو اچھی طرح ملا کر خوب مکس کریں پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار […]