معجون سیلان الرحم، لیکوریا
معجون سیلان الرحم، لیکوریا نسخہ الشفاء : مازو 50 گرام، مائیں 50 گرام، گل انار 50 گرام، پھٹکڑی بریاں 30 گرام، ثنا مکی 10 گرام، سیپاری 15 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر 200 گرام شہد میں خوب اچھی طرح ملا لیں مقدار خوراک : تین گرام صبح وشام ہمراہ دودھ سے استعمال […]