نسخہ الشفاء : معجون درد کمر، درد گردہ، اور درد قولنج کا، بہترن دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلامدبر 10گرام، جائفل 10گرام، جاوتری 10گرام، قرنفل 10گرام، دارچینی 10گرام، بالچھڑ10گرام، افسنتین10 گرام، شہد خالص 300 گرام ترکیب تیاری : ان اتمام اجزا کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون بن جائے گی اور پھر کسی شیشے کے جار میں […]