معجون خفقان قلب، ہائی بلڈ پریشرکا مکمل علاج

معجون خفقان قلب، ہائی بلڈ پریشرکا مکمل علاج نسخہ الشفاء : طباشیر نقرہ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، گل سرخ 20 گرام، صندل سفید 30 گرام، کشنیز 30 گرام، گاؤ زبان 30 گرام، مغز خیارین 75 گرام، مغز کدو 100 گرام، تخم خرفہ سیاہ 250 گرام، زرشک 125 گرام، عرق گلاب 375  گرام، عرق […]

ہائی بلڈ پریشر کا نسخہ اور علاج

ہائی بلڈ پریشر کا   دیسی علاج نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، تخم جوژ مازثل 8 گرام، ضمٖغ عربی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور ایک کیپسول شام پانی کیساتھ […]