معجون:تقویت دماغ اور ضعفب باہ کے لیے
معجون:تقویت دماغ اور ضعفب باہ کے لیے نسخہ الشفاء مغز بادام شیریں،مغزکدوشیریں،مغزخیار،مغزپیٹھا،برہمی بوٹی،اسطخدوس ہر ایک50گرام فلفل سیاہ30گرام،زعفران5گرام،عنبر5گرام،شہدخالص800گرام،ورق چاندی10گرام تمام ادویہ کو باریک سفوف بنالیں اور شہد میں اچھی طرح ملالیں بعد میں ورق چاندی ملائیں،معجون تیار ہے:مقدار خوراک،10گرام صبح نہار منہ دودھ کیساتھ فوائد:تقویت دماغ اور ضعفب باہ اوراعصابی کمزوری کے لیے مکمل علاج ہے […]