معجون، ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال
معجون، ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال نسخہ الشفاء : جائفل 40 گرام، آملہ خشک 6 گرام، اذخرمکی 6 گرام، خارخشک 6 گرام، جاوتری 6 گرام خولنجاں 6 گرام، تج 6 گرام، حب بلساں 6 گرام، تخم مورد 40 گرام، دارچینی 6 گرام، زنجبیل 6 گرام، شہد خالص 390 گرام ترکیب تیاری […]
معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال
معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال نسخہ الشفاء:جائفل40گرام،آملہ خشک6گرام،اذخرمکی6گرام،خارخشک6گرام،جاوتری6گرام خولنجاں6گرام،تج6گرام،حب بلساں6گرام،تخم مورد40گرام،دارچینی6گرام،زنجبیل6گرام،شہد خالص390گرام تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد میں شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال تیار ہے مقدار خوراک،6گرام رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:::گردہ جگر مثانہ کی کمزوری ختم کرتی ہے […]