نسخہ الشفاء : معجون،جریان منی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : خولنجان100 گرام، تیزپات100 گرام، دار چینی 100 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، بالچھڑ 50 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، لونگ 20 گرام، شھد خالص 1500 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا پہلے سفوف بنالیں اوربعد میں شہد ملا کر معجون بنالیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا کھانے […]