مصفی خون نسخہ اور علاج
مصفٰی خون مفید دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : ہرن کھری 10 گرام، برہم ڈنڈی 10 گرام، مرچ سیاہ 8 عدد۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ کرمحفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : صبح و شام دو دو گھونٹ استعمال کریں دس دن۔ فوائد : مصفٰی خون کیلئے نہایت مفید نسخہ ہے۔ […]
مصفی خون سفوف نسخہ اور علاج
سفوف مصفٰی خون دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]
یرقان کےلئے نسخہ اور مکمل علاج
یرقان کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 60 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا گرام دن میں چار بار دودھ کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ۔ فوائد : […]
نسخہ الشفاء : مصفی خون، پھوڑے پھنسیاں، اور خارش کیلئے، آسان ترین علاج
نسخہ الشفاء : نیم کے پتے خشک 50 گرام، بیری کے پتے خشک 20 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول خالی پیٹ صبح، دوپہر، رات،تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ فوائد : […]