قبض، سردرد، آتشک، نظر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری  کا دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری […]

روغن مصفی خون نسخہ اور علاج

روغن  ،تیل مصفٰی خون نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : نیم کی نمولیاں حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : نیم کی نمولیوں کا بازار سے تیل نکلوا لیں۔ مقدار خوراک : ایک بوند سے دو بوند آدھا گلاس دودھ میں ڈال کر پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔ فوائد : مصفٰی خون، خون کو صاف […]

مصفی خون سفوف نسخہ اور علاج

سفوف مصفٰی خون  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]

آتشک ،جذام، کوڑھ کا نسخہ اور علاج

آتشک ،جذام، کوڑھ کا دیسی نسخہ اور  علاج نسخہ الشفاء : رسکپور 10 گرام، پارہ مصفٰی 10 گرام، اجوائن خراسانی 30 گرام، بلادر 20 گرام، پرانا گڑ  100 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے گڑ کو آگ پر گرم کریں  جب نرم ہوجائے تو اس میں پارہ ملا کر ہاون دستہ میں ڈال کر خوب کوٹیں۔ […]

کھانسی، دمہ، الرجی کے لئے سیرپ کا نسخہ اور علاج

سیرپ کھانسی، دمہ، الرجی، ٹی بی، سانس کی تنگی کیلئے۔ نسخہ الشفاء : برگ بانسہ 50 گرام، ملٹھی50 گرام، نوشادر 10 گرام، میٹھا سوڈا 30 گرام، ست پودینہ 3 گرام، چینی 750 گرام۔ ترکیب تیاری : برگ بانسہ اور ملٹھی کو موٹا موٹا کوٹ لیں اور رات کو 2 کلوپانی میں بھگو دیں صبح آگ […]

خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی کےلئے نسخہ اور علاج

خشک دمہ، کھانسی، ٹی بی، خونی بواسیر، یرقان  کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : شیر مدار 10 گرام، ہلدی 250 گرام، سونف 125 گرام، ملٹھی 125 گرام، گلوکوز پاؤڈر 250 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں تھوڑا تھوڑا شیرمدار ڈال کر کھرل کر لیں […]

نسخہ الشفاء : مصفی خون، خارش، چنبل ،کوڑھ، بواسیر خونی، جریان، احتلام، پھوڑے پھنسیاں، کینسر، آتشک، ٹی بی، ان تمام امراض کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : چھلکا ریٹھا 200 گرام، گندھک آملہ سار مدبر 50 گرام، بکری کا دودھ 500 گرام ترکیب تیاری : چھلکا ریٹھا کا سفوف بنا کر بکری کا دودھ ڈال کر 3 گھنٹے رکھ دیں پھر کھرل کرلیں دو تین دن مسلسل کھرل کریں اور گندھک ڈال کر پھر کھرل کریں جب خوب کھرل […]