مصفٰی خون کیلئے، نہایت مفید دیسی نسخہ
مصفٰی خون کیلئے، نہایت مفید دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ہرن کھری 10 گرام، برہم ڈنڈی 10 گرام، مرچ سیاہ 8 عدد ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پانی میں گھوٹ کرمحفوظ کرلیں مقدار خوراک : صبح و شام دو دو گھونٹ استعمال کریں دس دن فوائد : مصفٰی خون کیلئے نہایت مفید نسخہ ہے […]