جگر کے مریضوں کیلئے، زبردست علاج
جگر کے مریضوں کیلئے، زبردست علاج نسخہ الشفاء : مصبر 10 گرام، نوشادر 20 گرام ترکیب تیاری : مصبر اور نوشادر کو لعاب کنوار گندل میں کھرل کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : دو گولی صبح دوپہر شام ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں فوائد : جگر کے تمام امراض […]