ایکسٹریکٹ بنانا،کسی بوٹی نباتات کا ____رب نکالنا
ایکسٹریکٹ بنانا،کسی بوٹی نباتات کا رب نکالنا نسخہ الشفاء : حسب ضرورت انار ترش کھٹے کاپانی نکالیں مثال کے طور پر ایک کلو پانی ہے انار کا تو ایک کلو چینی ڈال کر آگ پر پکائیں، جب قوام شہد کی طرح گاڑھا ہو جائے تو تو اتار کر ٹھنڈا کریں پانچ گرام سوڈیم بنزوہیٹ ملا […]