نسخہ الشفاء : مسوڑھے پھولنا، پیپ ریشہ، پانچ منٹ میں ختم دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : سپاری سوختہ 20 گرام، آملہ 10 گرام، پیپل لاکھ 10 گرام، پھٹکڑی سرخ بریاں 20 گرام، قرنقل 2 گرام، دار چینی 2 گرام، پوست درخت کیکر خشک 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : حسب ضرورت دانتوں پر ملیں ایک دن چھوڑ […]