مسواک، پیلو کا درخت فوائد
مسواک، پیلو کا درخت فوائد عربی میں اراک،فارسی میں درخت مسواک بنگالی میں چھوٹا پیلو سندھی میں درخت کو کھڑ اور پھل کو پیروں کہتے ہیں پیلوپکیاں آچنوں رل یار ،حضرت خواجہ غلام فرید کی مشہور کافی ہے ماہیت : پیلوں بنیادی طور پر ایک صحرائی درخت ہے جو صحراؤں کے علاوہ خلیج عرب کے […]