نسخہ الشفاء : مرہم، رحم کی سوزش اور رحم، کے درد کیلئے
نسخہ الشفاء : کسٹرائل 25 گرام، گھی دیسی 25 گرام، ہلدی 10 گرام ترکیب تیاری : ہلدی کو باریک پیس کر کسٹرائل اور گھی میں یہ سفوف ڈال کر اچھی طرح مکس کریں مرہم تیار ہوجائے گی مقدار خوراک : دن میں تین بار یہ مرہم رحم پہ لگائیں فوائد : سوزش رحم، ورم رحم، […]