دل کی کمزوری کا، کامیاب دیسی علاج
دل کی کمزوری کا، کامیاب دیسی علاج نسخہ الشفاء : مروارید 10 گرام، شاخ مرجان سفوف 30 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کرتازہ انگور کا رس میں آٹھ گھنٹے کھرل کرکے ٹکیہ بنالیں اور 4 کلو اپلوں کی آگ دیں پھر آب شاخ کھجور تازہ میں بھی […]