مرض کی تشخیص چہرے سے کریں
مرض کی تشخیص چہرے سے کریں چہرے کی ہیت، گال،منہ، اور آنکھ،تشخیص الامراض میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں، جیسے کہ چہرے کی سرخ رنگت، زیادتی خون، زرد رنگت، صفرا، سفید رنگت،بلغم، اور سیاہ رنگت، سودا کی نشان دہی کرتی ہے ہئیت اسی طرح ہئیت میں چربی کی زیادتی،اعصاب کے افعال میں تیزی، گوشت کی […]