ہچکی، فواق روکنے کا بہترین نسخہ

ہچکی، فواق روکنے کا بہترین نسخہ آسان اور سستا نسخہ اور فوری اثر نسخہ الشفاء : مرزنجوش 10 گرام، نکچھکنی 10 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر کپڑ چھان کر لیں اور دوبارہ کھرل کر لیں دواء جتنی باریک ہو گی اتنی ہی مفید ہوگی مضبوط ہوا بند شیشی میں محفوظ کرلیں […]