مردانہ کمزوری، معدہ کی کمزوری کا، زبر دست دیسی علاج

مردانہ کمزوری، معدہ کی کمزوری کا، زبر دست دیسی علاج نسخہ الشفاء : کشتہ سونا 10 گرام، کستوری 20 گرام، کشتہ چاندی 30 گرام،زعفران کشمیری 40 گرام،دانہ الائچی خورد 50 گرام، جائفل 60 گرام، طباشیر نقرہ 70 گرام،جلوتری 80 گرام ترکیب تیاری : پہلے کسی بہترین کھرل میں زعفران کشمیری ڈال کر خوب باریک پیسیں  […]