نسخہ الشفاء : قوتِ باہ، ٹائمنگ میں اضافہ ہربل، دیسی علاج

نسخہ الشفاء :  جدوار 10 گرام، مشک کافور 3 گرام، صمغ عربی 1 گرام، زعفران 1 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں پھر زیرو سائز کے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 سے دو کیپسول صبح، یاں شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں […]