نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری، دور پریشان نہ ہوں
نسخہ الشفاء : خراطین مصفیٰ 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، موصلی سفید انڈیا 50 گرام، قرنفل 50 گرام، شیر برگد 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور شیر برگد ملا کر خوب کوٹیں جب گولی بنانے کے قابل ہوجائے تو کالے چنے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک […]