مردانہ طاقت کو بڑھائے، اور مادہ تولید گاڑھا کرے
مردانہ طاقت کو بڑھائے، اور مادہ تولید گاڑھا کرے نسخہ الشفاء : گندم 1 کلو، روغن زیتون 250 گرام، دیسی گھی 250 گرام، میں بریاں کریں پھر مغز چلغوزہ 250 گرام، مغز نارجیل 500 گرام، چوب چینی 500 گرام، قرنفل 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، دارچینی 10 گرام، زنجیل 10 گرام، اندرجو 10 […]