معدہ اور آنتوں کی اصلاح تقویت دیسی نسخہ

برودت معدہ، معدہ اور آنتوں کی اصلاح تقویت کیلئے، نسخہ نسخہ الشفاء : مربہ آم 50 گرام، مربہ ادرک 50 گرام، کشمش 50 گرام، مویز منقی 50 گرام، لونگ 5 گرام، دارچینی 5 گرام، جاوتری 5 گرام، اسارون 5 گرام، چرائتہ شریں 5 گرام، فلفل سیاہ 5 گرام، فلفل دراز 5 گرام، مصطگی رومی 5 […]