نسخہ الشفاء : مختلف بیماریاں، چھوٹے آسان علاج
مختلف بیماریاں ان کا آسان علاج چہرے کے دانے ختم کرنے کے لیے کالی مرچ لیں اور اسے صندل کی طرح رگڑ کر چہرے پر یہ لیپ مل لیں، دوچار روز ایساکرنے سے چہرے سے دانے ختم ہوجائیں گے منہ کی بُو ختم کرنے کے لیے دن میں دو یا تین بار سونف چبائیے اور […]