مجرب نسخہ، عورتوں، خواتین زنانہ امراض کیلئے

مجرب نسخہ، زنانہ امراض کیلئے شرم و حیا آخر کار گھر اجاڑ کر ویران کردیتی ہے (کیونکہ مرد توجہ نہیں کرتے) خواتین کی ان بیماریوں کیلئے جن کا اظہار شرم و حجاب کا باعث بنتا ہے اور اندر اندر خواتین اپنا آپ گھلائے جاتی ہیں وہ صرف لیکوریا ہے، ایام کی کمی، زیادتی، بوجھ پڑنا، […]