نسخہ،امساک بے مثل
نسخہ،امساک بے مثل نسخہ الشفاء:تخم اوٹنگن10گرام،ریگ ماھی10گرام،اجوائن خراسانی10گرام،مغز بادام20گرام مغزاخروٹ10گرام،دانہ الائچی خورد20گرام،شنگرف10گرام،جاوتری5گرام،مغزپستہ20گرام مغزچرونجی20گرام،تخم پیازپانچ گرام،قرنفل5گرام،زعفران5گرام تیاری::تمام ادویہ کو باریک سفوف کرلیں اور شہد کی آمیزش کے ساتھ کالے چنے برابر گولیاں بنا لیں مقدارخوراک:دو گولیاں مباشرت سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ فوائد::یہ گولیاں امساک پیدا کرنے میں بے مثل ہیں […]
Asbgul like medicine, اسبغول بے مثل دوا
Asbgul like medicine, اسبغول بے مثل دوا آنتوں اور اعصاب کی خشکی دور کرنے اور ان میں قدرتی لچک پیدا کرنے میں اسبغول بے مثل دوا اور غذا ہے آنتوں اور اعصاب کی خشکی دور کرنے اور ان میں لچک پیدا کر کے ان کی جلن خارش اور اینٹھن (تشنج ) رفع کر کے دائمی […]