مثانہ کی، پتھری،کا علاج

    مثانہ کی، پتھری،کا علاج نسخہ الشفاء ۔ آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد میں پیس کرباریک کرلیں ۔2گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی

مثانہ کی پتھری، کا دیسی علاج

مثانہ کی  پتھری،کا دیسی علاج نسخہ الشفاء :  آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد میں پیس کرباریک کرلیں ۔2 گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی