مثانہ کی پتھری، کا دیسی علاج
مثانہ کی پتھری،کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد میں پیس کرباریک کرلیں ۔2 گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی