متنازعہ ادویاتی پودے، خار دار پودے
متنازعہ ادویاتی پودے، خار دار پودے طبی ادویات میں کئی کانٹے دار پودے استعمال ہوتے ہیں جو اپنے ملتے جلتے کانٹے دار پتوں کی وجہ سے اکثر علیحدہ علیحدہ شناخت کرنا دشوار ہوتے ہیں اور کٹارا، کٹیلا ، کٹائی ، کنڈیاری وغیرہ ناموں سے پکارے جاتے ہیں ایسے ہی چند پودوں کی علیحدہ علیحدہ شناخت […]