نسخہ الشفاء : متلی اور قے کا، فوری دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پوست ہليلہ زرد 3 گرام، خشخاش 3 گرام، ملٹھی 3 گرام، سونف 3گرام ترکیبِ تیاری : دو کپ پاني ميں ابال لیں جب ایک کپ رہ جائے چھان کر پلائيں متلي اور قے ميں مفيد ہے فوی آرام آجاتا ہے پہلے خوراک سے ہی میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو […]