آم سے متعدد بیماریوں کا علاج
آم سے متعدد بیماریوں کا علاج قدرت نے انسان کو جس قدر بھی پھل عطا فرمائے ہیں وہ سب کے سب موسم کے قدرتی تقاضے پورے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آم موسم گرما کا پھل ہے۔ گرمیوں میں باہر نکلنے دھوپ میں پھرنے سے لو لگ جاتی ہے۔ لو لگنے کی صورت میں شدت […]