نسخہ الشفاء : ماہواری کی پچیدگیاں، اورگھریلوعلاج

جب عورت کو کھل کر حیض نہ آئے یا تکلیف سے آئے یا بالکل بند ہو جاۓ تو اس سے کئ قسم کے امراض پیدا ہو جاتے ہیں مثلا سر درد ، سر چکرانا ، فساد خون کے امراض ، خارش اور پھنسیاں وغیرہ سونف 25 گرام ، گڑ 25 گرام ایک لیڑ پانی میں […]