نسخہ، ماہواری کی زیادتی کثرت حیض، ایام کی زیادتی
نسخہ، ماہواری کی زیادتی کثرت حیض، ایام کی زیادتی نسخہ الشفاء : موچرس 10 گرام ترکیب تیاری : موچرس کی پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا ایک گلاس شربت بزوری کیساتھ استعمال کریں آرام آنے تک فوائد : کثرت حیض، استخاصہ کیلئے بہترین علاج ہے دوا خود […]