ماہواری کی زیادتی ختم کرنے کا نسخہ
ماہواری کی زیادتی ختم کرنے کا نسخہ نسخہ الشفاء : تخم سروالی 1 گرام، شکر سفید 3 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک گرام ایک گلا س نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں آرام آنے تک فوائد : کثرت حیض اور استخاصہ کا خون […]