نسخہ الشفاء : ماہواری، کی زیادتی کثرت حیض، کا آسان ترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنگجراحت 20 گرام، گیرو 20 گرام، پھٹکڑی بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر، رات، خالی پیٹ پانی کیساتھ 7 دن یاں مرض جانے تک استعمال کریں فوائد : […]