ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، مینسز کا تکلیف سے آنا

ماہواری، حیض، ایام، پیریڈ، مینسز کا تکلیف سے آنا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریو ند خطائی 20 گرام، زیر ہ سفید 20 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک : آدھا چھوٹا چمچ چائے والا شر بت بز وری کے ساتھ صبح اور شام خالی پیٹ استعمال کریں […]