مالیخولیا کیلئے، ایک بہترین دیسی علاج
مالیخولیا کیلئے، ایک بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : عشبہ مغربی 20 گرام، پانی آدھا کلو ترکیب تیاری : عشبہ کو پیس کر پانی میں اس وقت ڈالیں جب کہ وہ جوش کھارہا ہو۔ جب آدھا پاؤ پانی جل جائے تو اتار کر اور چھان کر شیشی میں محفوظ کررکھیں مقدار خوراک : اس میں […]