مادہ منویہ کے جراثیم کی کمی یا نہ ہونا، دیسی علاج
مادہ منویہ کے جراثیم کی کمی یا نہ ہونا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، سفید موصلی انڈیا 50 گرام، مغزبنولہ 50 گرام، دانہ سبز الائچی 30 گرام، ناریل دریائی 20 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنانے […]