مادہ منویہ کے جراثیم کیلئے مجرب علاج

مادہ منویہ کے جراثیم کیلئے مجرب علاج نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 25 گرام، سفید موصلی انڈیا 25 گرام، مغزبنولہ 50 گرام، دانہ سبز الائچی 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور سب سے آخر میں چھلکا اسپغول 30 گرام ملا لیں مقدارخوراک : دو […]